24/07/2020

Moqaddus Kazmi Message to Government about Muharram ul Haram :



نوحہ خواں سید مقدس کاظمی نے فروغ عزا کے پلیٹ فارم سے گورمنت کو یہ پعغام دیا ہے محرم الحرام کی آمد آمد ہے اور جو حکومت نے عزادری کے حوالے سے پالیسی وضح کی ہے وہ بلکل نا منظور ہے کیونکہ حکومتی پالیسی کے مطابق محرام میں مجلس کا دورانیہ صرف ایک گھنٹے ہو گا جو کہ نا ممکن ہے تمام عزادار ایس او پیس پر ضرور عمل کریں گے لیکن آپ ہمیں ضد میں نہ لے کر آئیں ایک گھنٹے میں مجلس برپا کرنا ناممکن ہے ۔ حکومت یہ یاد رکھے کہ عقیدے سے جنگ آج تک نہ کوئی لڑسکا ہے نا لڑ سکے گا ۔ عزاداری امام حسین علیہ سلام ہماری شہ رگ حیات ہے اس کے بنا ہماری زندگی ادھوری ہے یہ مجلسیں یہ ماتم یہ اجررسالت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور ہم کبھی بھِی اس پر سمجھوتا نہیں کر سکتے ۔ ۲۱ رمضان کی مثال آپکے سامنے ہے کہ کس طرح حکومت نے جلوس روکنے کی کوشش کی لیکن پھر بھی مومنین نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر جلوس برآمد کیے بہت سے مومنین کی گرفتاریاں بھی کی گئیں لیکن پھر بھی جلوس و عزا نہ رک سکی ۔ ساری طاقت ساری فورسز لگانے کے باوجود بھی جلوس برامد ہوا کیونکہ یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے ۔ لہذا ہماری حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ ہمارے جزو ایمان کا خیال کریں اور جو عزادار چاہتے ہیں ان کے مطالبات ذہنوں میں رکھتے ہوئے پالیسی تشکیل دی جائے 
محرم میں عزاداری پر پابندی ہم کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے مجالس اور جلوس ہر سال کی طرح منعقد ہوں گے
ہم سید مقدس کاظمی صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے موقف کی بھرپور تائید کرتے ہیں۔ اور مومنین سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں


For English Readers:

Noha Khuwan Moqaddus Kazmi  said in a video message on farogh e aza that the month of Muharram is near and we reject the policy about azadari e Imam Hussain  because according to that policy the duration of majalis should be 1 hour which is impossible . We are ready to follow SoP"s but you have to make policy according to our demands . Azadari is our life we can"t live without it . This is the part of our belief . We will never compromise on azadari e Imam Hussain a.s . As everyone seen on 21st Ramzan on Youm e Ali a.s Police tried their best to stop the procession but they could not . Therefore we appeal the government of Pakistan that they should make policies of Muharram by keeping in mind the demand of all azadaran.
We completely support the stance of Syed Moqaddus Kazmi and request momineen to share this post with everyone .