25/07/2020

Professor Allama Zulfiqar Haider Message on Pubjab Assembly Bill about Ahlebait :



۲۴ جولائی ۲۰۲۰ کو پنجاب اسملبی میں ایک بل پیش ہوا جس کے مطابق اہل بیت اطہار کے ناموں کے ساتھ علیہ سلام نہیں بلکہ رضی اللہ لکھا جائے گا اس پر تمام ملت کے افراد میں غم و غصہ پایا جاتا ہے اور کسی مومن کو یہ چیزبرداشت نہیں ہو سکتی ۔ اسی معاملے پر فروغ عزا کے پلیٹ فارم سے گفتگو کرتے ہوئے  چئیر مین عزاداری کونسل پاکستان پرفیسر علامہ ذولفقار حیدر پیغام دیا ہے ۔ ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کے لیے غیر ملکی عناصرکے عشارے پر معاویہ اعظم نے یہ بل اسمبلی میں پیش کیا ہے۔ آپکو یاد ہوگا کہ کچھ عرصہ قبل پنجاب اسمبلی میں خاتون جنت بی بی فاطمہ کا روضہ بنانے کی قرارداد منظور ہوئی تھی دراصل اس چیز کو دبانے کے لیے یہ بل پیش کیا گیا


 Professor Allama Zulfiqar Haider Message on Pubjab Assembly Bill about Ahlebait



اور دجالی نے بھی کچھ عرصے پہلے پاک بی بی کی شان میں گستاخی کی ہے اور اب وہ گرفتار ہو چکا ہے اسی لیے دجالی کا معاملے کو بھی دبانے کی کوشش کی جاری ہے۔ اس کی اس حرکت سے ملک میں فرقہ واریت کی ہوا پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک بات وضح ہو گئی ہے کہ مومنین سیاسی طور پر بہت کمزور ہیں ۔ جنھوں نے یہ بل پیش کیا ان کو کوئی یہ پوچھے کہ جن پر اللہ خود درود بھیجتا ہے اور جن پر درود پڑھے بغیر کسی کی نماز مکمل نہیں ہوتی انکے ناموں کے ساتھ علیہ سلام کیسے ہٹایا جا سکتا ہے ؟؟؟  تمام مومنین یہ یاد رکھیں کہ یہ آپکو کمزور کرنے کی سازش ہے اور اس وقت ہمیں اختلافات کو چھوڑ کر متحد ہونے کی بہت ضرورت ہے ہم اس بل کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور آٹھ کروڑ شیعوں کا ذمہ دار شخص ہونے کی حیثیت سے  جناب وزیر اعظم  عمران خان سے گزارش کرتے ہیں کہ جلد از جلد اس معاملے کا نوٹس لے کیونکہ ایسی چیزیں ملک میں فرقہ واریت پھیلا دیتی ہیں جو کہ بلکل نہیں ہونا چاہیے لہذا اپنی حکومت کو اس فرقہ واریت کی نظر نہ ہونے دیں اور جلد از جلد ایسے عناصر کے خلاف کاروائی کریں  
مومنین سے گزارش ہے کہ وقت کے اس یزید کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد کریں


For English Readers:

A bill is presented in Punjab Assembly on 24 july 2020 in which it is stated that "علیہ سلام " will not be written with the names of ahle bait a.s . Professor Allama Zulfiqar Haider gave a message on our channel Farogh e Aza about this bill in which he said that we ask a question to the people who presented this bill that Ahlebait are those personalities on which Allah sent Darood and blessing  so how you can say not to write alaih salam with their names .  You should remember that few months back a bill was presented by Murtaza Hassan in punjab assembly to build the Roza ( Shrine) of Bibi Fatima Zahra which was passed. Actually some people are now trying to suppress this bill . Also as we know that asif jalali is under arrest so they are doing it to hide this asif jalali case too . Momineen need to understand that they should be united now at any cost they should forget their differences and be unite to face all of these propagandas . We request Prime Minister Imran Khan to take notice about what is happening in the country .

And also we request every momin to stand against this bill.