04/08/2020


Asif Jalali ki Paishi Model Town Court:






دو ماہ قبل آصف جلالی نے ایک ویڈیو میں بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ کی شان میں گستاخی کی اور انھیں خطا پر کہا (معاذاللہ) جس پر سید امتیاز کاظمی کی مدعیت میں مومنین کی جانب سے ایف آئی آر درج کروائی گئی اور ملعون کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا۔ اسی کیس کے سلسلےمیں آج 4 اگست 2020 بروز منگل آصف جلالی کو عدالت میں پیش ہونا تھا۔تمام علما و ذاکرین بشمول جناب مقدس کاظمی، علامہ علی ناصر تلہاڑا، علامہ اظہر حیدری، علامہ آصف علوی، ریاض حسین رضوی، محمد عباس رضوی، حافظ کاظم رضا، دیگر انجمن اور ان کے سالار، مومنین کرام سب بلا تفریق ماڈل کورٹ میں اکٹھے ہوئے۔ فروغ عزا ٹیم بھی اس موقع پر وہاں موجود تھی۔ انھوں نے بھی علما و ذاکرین کی ویڈیو بنائی اور بیانات ریکارڈ کیے۔اس دوران ماڈل ٹاون کورٹ لبیک یاحسین اور لبیک یا زہرا کی صداوں سے گونجتارہا۔ 
مقدس کاظمی صاحب نے تمام احباب کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ تمام مومنین اکٹھے ہو کر بی بی کے حق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دنیا کے دوسرے ملکوں سے لوگوں کی نیک تمناوں اور ان کے جذبات پر ان کا مشکور ہوں ۔ اس کا اجر سب کو بی بی سلام اللہ عطا کریں گی۔ 
اس کے بعد ایک اور کانفرنس ہوئی جس سے علامہ علی ناصر تلہاڑا، محمد عباس رضوی صاحب اور جناب مقدس کاظمی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر علامہ علی ناصر تلہاڑا نے خطاب کرتے ہوئے امام حسین (ع) اور جناب حر (ع) کے واقعہ کا ذکر کیا اور امام حسین (ع) کا فرمان بیان کیا کہ جس شخص میں میری ماں فاطمہ زہرا (س) کا حیا ہوگا وہ دوزخ                        میں نہیں جاسکتا۔
           
                         
Asif Jalali ki Paishi Model Town Court


انھوں نے کہا کہ ہم اس وقت بھی دنیا کے ہر حر کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ عزت بتول کو ذہن میں رکھ کر یہاں تشریف لائے کیونکہ ہمارے مذہب کی بنیاد ہی اس بات پر ہے کہ بتول سچی ہیں۔ اس موقع پر فضا لبیک حسین کے نعروں سے گونج اٹھی۔ 
علامہ محمد عباس رضوی صاحب نے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ آج ہر وہ بندہ جو صداقت جناب سیدہ (س) کے لیے اٹھ کھڑا ہوا ہے (خواہ وہ کسی بھی مسلک سے ہو) وہ ایمان پر قائم اور سچامومن ہے۔ دوسری طرف وہ لوگ جو لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگا رہے ہیں انھیں شاید یہ خبر نہیں ہے کہ اشرف حرامی کی وکالت کے لیے لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگانا، سرکار دو عالم (ص) کے حکم کے بعد میدان جنگ سے فرار ہونے کے مترادف ہے۔انھوں نے کہا کہ میں حکام بالا اور عدلیہ میں بیٹھے ذمہ دار افراد کو یہ پیغام دیناچاہتا ہوں کہ اس حکومت کی سالمیت جناب سیدہ (س) کی صداقت کے ساتھ مشروط ہے۔ ہم مقدمہ کے فیصلے تک یہاں بیٹھنے کے لیے تیار ہیں۔


Asif Jalali ki Paishi Model Town Court



After the 14 day remand of Asif Jalali, 4th August was the date of hearing in Model Town Court Lahore. Today Momineen gathered in the court with Famous Ullama and recitors Like Allama Ali Nasir Talhara , Allama Asif Raza Alvi Allama Azhar Abbas Haideri Allama Hafiz Kazim Raza , Moqaddus Kazmi , Allama Imran Abbas Mazahiri , Allama Riaz Hussain Rizvi , Allama Muhammad Abbas Rizvi and many other. Purpose of this gathering was to *show the world that we are against each and every person who disrespects Bibi Fatima S.A . Our network Farogh e Aza was there to cover the event. Every recitor talked to Media and shared his opinion. Allama Ali Nasir Talhara said that the door is open for everyone . Anyone who follows and believes in Ahlebait should Join us because we are here for Bibi Fatima s.a and our beleif is that Bibi Fatima was on right. Allama Asif Raza Alvi also said that we will stand united at every forum for Haq e Zahra S.A. Allama Azhar Abbas Haideri brought a Trunk of books for references to prove that bibi Fatima S.A was right.Moqaddus Kazmi said that it is very good step that all shia zakireen and ullama are united.